Aashiq Hovain Taan Ishq KamaVain

Aashiq Hovain Taan Ishq KamaVain

عاشق ہوویں تاں عشق کماویں
راہ عشق سوئی دا ٹکا،دھاگہ ہویں تاں ہی جاویں
باہر پاک اندر آلودہ، کیہا توں شیخ کہاویں
کہے حسین جے فارغ تھیویں،تاں خاص مراتبہ پاویں

عاشق بننا ہے تو عشق حقیقی اختیار کر
عشق کا راستہ سوئی کے سوراخ کی مانند ہے ، دھاگے کی طرح ہو جا نفس کو مار کرپھر ہی گزرے گا
ظاہر پاک صاف ہے مگر اندر گندگی ہے تو خود کو شیخ کہلانا پسند کرتا ہے
حسین کہتا ہے کہ دنیاوی خواہشات سے فراغت حاصل کر جب ہی تو خاص مرتبہ پا سکے گا

شاہ حسین
Shah Hussain

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

azkalam.com © 2019 | Privacy Policy | Cookies | DMCA Policy