Bachashme Man Jahan Juz Rahguzar Naist

Bachashme Man Jahan Juz Rahguzar Naist بچشم من جہاں جز رہگزر نیستہزاراں رہرو و یک ہم سفر نیستگذشتم از ہجوم خویش و پیوندکہ از خویشاں کسے بیگانہ تر نیست میری نظر میں دنیا ایک راستہ کے سوا کچھ نہیں یہاں ہزاروں مسافر ہیں مگر ایک بھی ہم سفر نہیں ہے میں عزیزوں اور دوستوں کے […]

Sarood Rafta Baaz Ayad ke Nayad

Sarood Rafta Baaz Ayad ke Nayad سرود رفتہ باز آید کہ ناید؟نسیمے از حجاز آید کہ ناید؟سر آمد روز گار ایں فقیرےدگر دانائے راز آید کہ ناید؟ خدا جانے کہ وہ پہلے والا دور آئے گا یا نہیںحجاز کی طرف سے ٹھنڈی ہوا چلے گی یا نہیں یعنی مسلمان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر […]

Jahan Az Ishq o Ishq Az Seena Tust

Jahan Az Ishq o Ishq Az Seena Tust جہان از عشق و عشق از سینہ تستسرورش از مے دیرینہ تستجز ایں چیزے نمی دانم ز جبریلکہ او یک جوہر از آینہ تست یہ دنیا عشق کی بدولت ہے اور عشق آپؐ کے سینہ(دل) مبارک سے ہےعشق کا سرور آپؐ کی پرانی شراب (توحید و معرفت)کے […]

Na Az Saaqi Na Az Paimana Guftam Hadees Ishq Be Bakana Guftam

Na Az Saaqi Na Az Paimana Guftam Hadees Ishq Be Bakana Guftam نہ از ساقی نہ از پیمانہ گفتم حدیث عشق بے باکانہ گفتم میں نے نہ تو ساقی اور نہ ہی پیمانے کی بات کی جیسے کے عام شعرا کرتے ہیں بلکہ عشق کی باتیں کھل کھلا کہ نڈر ہو کر کی ہیں شنیدم […]

Best Poetry of Allama Iqbal

Best Poetry of Allama Iqbal علامہ اقبال ایک سچے عاشق رسول نہائت خوبی سے حضور کی شان بیان کر گئے ہیں در دل مسلم مقام مصطفیٰ استآبروئے ما زِ نام مصطفیٰ است مسلمانوں کے دلوں میں حضور کا مقام ہےہم مسلمانوں کی عزت و آبرو حضورؐ کے نام کی بدولت ہے طور موجے از غبار […]

azkalam.com © 2019 | Privacy Policy | Cookies | DMCA Policy