Sab se Aula O Aala Hamara Nabi

Sab se Aula O Aala Hamara Nabiسب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیسب سے بالاو والا ہمارا نبی بجھ گیئں جس کے آگے سبھی مشعلیںشمع وہ لے کہ آیا ہمارا نبی خلق سے اولیا اولیاسے رسلاور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی جیسےسب کا خدا ایک ہےایسے ہیان کا […]

Hajio Aao Shahenshah Ka Roza Dekho

Hajio Aao Shahenshah Ka Roza Dekhoحاجیو آو شہنشاہ کا روضہ دیکھو حاجیو آو شہنشاہ کا روضہ دیکھوکعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو رکن شامی سے مٹی وحشت شام غربتاب مدینہ کو چلو صبح دل آرا دیکھو آب زمزم تو پیا خوب بجھائی پیاسیںآو جود شہ کوثر کا بھی دریا دیکھو زہر میزاب ملے […]

Chamak Tujh Say Patay Hain Sab Panay Walay

Chamak Tujh Say Patay Hain Sab Panay Walayچمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والےمیرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے برستا نہیں دیکھ کر ابر رحمتبدوں پہ بھی برسا دے برسانے والے مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھےغریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والے تو زندہ ہے […]

Wah Kia Jood-o-Karam Hai Shah-Aey Batha Teyra

Wah Kia Jood-o-Karam Hai Shah-Aey Batha Teyraواہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرا واہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا فرش والے تیری شوکت کا علو کیا جانےخسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا آسماں خوان زمیں خوان زمانہ مہمانصاحب خانہ لقب کس کا تیرا تیرا میں […]

Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hain

Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hainان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیںجس راہ چل دیےہیں کوچے بسا دیئے ہیں جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھیںجلتے بجھا دئے ہیں روتے ہنسا دیئے ہیں ان کے نثار کوئی […]

Hai Kalaam e Ilahi Main Shams-O-Duha Tere Chehra Noore Faza Ki Qasam

Hai Kalaam e Ilahi Main Shams-O-Duha Tere Chehra Noore Faza Ki Qasamہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسم ہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسمقسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دو تا کی قسم تیرے خلق کو حق […]

Wo Suey Lalazar Phirte Hain

Wo Suey Lalazar Phirte Hainوہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیںتیرے دن اے بہار پھرتے ہیں جو تیرے در سے یار  پھرتے ہیںدر بدر  یوں ہی خوار پھرتے ہیں ہر چراغ مزار پر قدسیکیسے پروانہ وار پھرتے ہیں اس گلی کا گدا ہوں میں جس میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں لاکھوں […]

Sarwar Kahoon Ke Malik O Maula Kahon Tujhay

Sarwar Kahoon Ke Malik O Maula Kahon Tujhayسرور کہوں کہ مالک و مولی کہوں تجھے سرور کہوں کہ مالک و مولی کہوں تجھےباع خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے اللہ رے تیرے جسم منور کی تابشیںاے جان جاں میں جان تجلی کہوں تجھے تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بریحیراں ہوں میرے شاہ میں […]

Utha Do Parda Dikha Do Chehra K Noor E Bari Hijab Main Hai

Utha Do Parda Dikha Do Chehra K Noor E Bari Hijab Main Haiاٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہےزمانہ تاریک ہو رہا ہےکہ مہر کب سے نقاب میں ہے انہیں کی بو مایہ سمن ہے انہیں ہے انہیں […]

Wo Kamaal-e-Husn-e-Huzoor Hay Kay Gumaan-e-Naqs Jahaan Nahin

Wo Kamaal-e-Husn-e-Huzoor Hay Kay Gumaan-e-Naqs Jahaan Nahinوہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیںیہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زباں نہیںوہ سخن ہے جس میں سخن نہ […]

azkalam.com © 2019 | Privacy Policy | Cookies | DMCA Policy