Hajio Aao Shahenshah Ka Roza Dekho
Hajio Aao Shahenshah Ka Roza Dekhoحاجیو آو شہنشاہ کا روضہ دیکھو حاجیو آو شہنشاہ کا روضہ دیکھوکعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو رکن شامی سے مٹی وحشت شام غربتاب مدینہ کو چلو صبح دل آرا دیکھو آب زمزم تو پیا خوب بجھائی پیاسیںآو جود شہ کوثر کا بھی دریا دیکھو زہر میزاب ملے…